
Shauoor Welfare Foundation
May 28, 2025 at 03:56 PM
جشنِ اردو
شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن پیش کرتا ہے
"دُکھ کی داستان سے شعور کی منزل تک"
ایک منفرد اور پُراثر نشست
تاریخ: ہفتہ، 31 مئی 2025
وقت: شام 6:15 تا 7:45
مقام: ہال نمبر 2، الحمرا آرٹس کونسل، لاہور
داخلہ: بالکل مفت
آئیں ہمارے ساتھ مل کر دکھوں کے اندھیروں میں شعور کی منزل تلاش کریں۔
آپ کے منتظر رہیں گے۔
#jashn-e-Urdu
https://www.facebook.com/share/r/1FHhZbyKEK/
👍
1