Students' Empowered Oasis-SEO
Students' Empowered Oasis-SEO
June 9, 2025 at 02:38 PM
📢 اسکالرشپس کا اعلان! سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کے تحت یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے اشتہار جاری کر دیا۔ 🔗 اپلائی کرنے کے لیے لنک وزٹ کریں: [www.seef.sindh.gov.pk] #sindhgovernment #sindheducationendowmentfund #seef #scholarships #sindheducation #higherstudies #highereducation #universityeducation #sindh
Image from Students' Empowered Oasis-SEO: 📢 اسکالرشپس کا اعلان!  سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومین...
❤️ 👍 6

Comments