Islamic Tube Official
June 6, 2025 at 06:24 AM
💓 *دوسروں کے لعن طعن سے ناراض نہ ہونا*
حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جب مجھے کوئی برا بھلا کہتا ہے، لعن طعن کرتا ہے تو میں ناراض نہیں ہوتا ، بلکہ کہا کرتا ہوں کہ میری دنیا کی ساری عمر مفت خوری میں بسر ہوئی ، امید ہے کہ اسی طرح جنت بھی مفت میں مل جائے گی، کیونکہ مجھ سے نیک اعمال ہوتے نہیں۔ دوسروں کی نیک کمائی جنت میں داخلے کا سبب بنے گی ان شاء اللہ. جو لوگ غیبت اور بہتان طرازی سے کام لیتے ہیں وہ درحقیقت مجھے اپنی نیکیاں دیتے ہیں... سو ناراضگی کی کیا وجہ ہے کہ ان سے ناراض ہوا جاۓ؟
❤️
2