Islamic Tube Official
Islamic Tube Official
June 9, 2025 at 03:24 AM
*دو طالب علموں کا واقعہ* حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ جن کے لئے ان کے شیخ حضرت گنگوہیؒ فرماتے تھے میرے خلیل کو اللہ نے نسبت صحابہ عطا فرمائی ہے۔ اتنے بڑے اللہ والے، انہوں نے دو طالب علموں کو ستون سے باندھ دیا، ایک طالب علم نے کہا استاد جی! رسی کھولئے ، میں کوئی غلام نہیں ہوں، مدرسے اور بھی ہیں، حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ کی آنکھوں میں آنسو آگئے، رسی کھولی اور فرمایا : بیٹا معاف کر دینا لڑکے نے کہا ہاں ہاں معاف کر دیا ! حضرت دوسرے طالب علم کے پاس آئے اور کہا کہ بیٹا! آپ کو بھی کھولوں؟ شاگرد نے ہاتھ جوڑ دیے کہ استاد جی! آپ میرے شیخ بھی ہیں، میں تو مرنے کے لئے آیا ہوں ، آپ کی مرضی زندہ رکھیں آپ کی مرضی مار دیجیے، استاد جی روتے جاتے تھے اور رسی کھولتے جاتے تھے اور فرماتے جاتے تھے کہ اللہ تجھے قیامت تک عزتیں عطا فرمائے گا۔ پہلے طالب علم کو دنیا جانتی نہیں کہ اس کا نام کیا ہے، کہاں گیا، کہاں انتقال ہو گیا ، دوسرے طالب علم کو بچہ بچہ جانتا تھا، بچہ بچہ جانتا ہے، بچہ بچہ جانے گا؛ یہ تھے شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمۃ اللہ علیہ _________📝📝📝_________ کتاب: ماہنامہ برکات اکابر کراچی (جون) صفحہ نمبر : ۶۰ - ۶۱ ناقل : انس میمن Post Created BY: Anas Memon ________________________________ *بیش قیمتی تحفہ* *ایک نیا اور لا جواب ایپ* *📙۱۳ لائن قرآن مجید* *📓۱۵ لائن قرآن مجید* *📚 ہزاروں دینی کُتُب* *📒 درسی کتب مع شروحات* *📜 رسائل و جرائد* *🖼️ سینکڑوں تصاویر* *🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)* *❓ اسلامی کوئز* *🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)* *🎞️ قیمتی ویڈیوز* *⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں* *📄 آیات مع ترجمۃ* *📜 احادیث با حوالہ* *🔖 محقق مسائل* *🗂️ مضامین* *🪩 نیوز(حالات حاضرہ)* *⌚ اوقات صلوۃ* *🗓️ دائمی جنتری* *⏰ نماز الارم* *🧭 قبلہ نُما* *🕋 ہجری کیلنڈر* *🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور* *🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں* *👍 لائک کرسکتے ہیں* *🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں* *⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں* *👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں* *💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓* *✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے* *Islamic Tube Pro* *👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻* https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro *Website* https://islamictube.in *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H *برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین*
❤️ 👍 2

Comments