
Islamic Tube Official
June 11, 2025 at 01:26 PM
*حیاء ھمیشہ خیر ہی لاتی ھے۔*
ابوھریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا۔
ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں۔ اور حیاء بھی ایمان کا حصہ ھے۔
صحیح البخاري

👍
1