Islamic Tube Official
Islamic Tube Official
June 11, 2025 at 01:30 PM
`دو راستے ہیں`: *پہلا: ۞ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ ۞* *"پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا"* *دوسرا: ۞ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ ۞* *"انہوں نے اللہ کو بھلا دیا، تو اللہ نے انہیں بھلا دیا"* *تو اپنے لیے ایک راستہ چن لو 🖤*
❤️ 2

Comments