فہمِ دین
فہمِ دین
June 9, 2025 at 03:08 AM
قال الشيخ عبدالرزاق البدر حفظه الله : من خلى من الذّكر لازمه الشيطان ملازمة الظل، والله يقول : ﴿ وَمَن يَعْشُ عَن ذِكْرِ الرَّحْمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ ﴾ ولا يستطيع العبد أن يحرز نفسه من الشيطان إلاّ بذكر الله تعالى. - (فِقْهُ الْأَدْعِيَةِ وَالْأَذْكَار: ١٧/١) ✦ شیخ عبدالرزاق البدر حفظہ اللہ فرماتے ہیں: جو شخص ذکرِ الٰہی سے خالی ہو، شیطان اس کے ساتھ اس طرح چمٹ جاتا ہے جیسے سایہ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "اور جو رحمان کے ذکر سے غافل ہو، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں، جو اس کا ساتھی بن جاتا ہے۔" (سورہ الزخرف: 36) *بندہ شیطان سے اپنی حفاظت صرف اللہ کے ذکر کے ذریعے ہی کر سکتا ہے۔* - فقہ الأدعیہ والأذکار: 1/17)

Comments