Info Alert
Info Alert
May 31, 2025 at 11:12 AM
🚨 *دعائے مغفرت*🤲 👥 *جب موت ہمارے گھروں سے اہم افراد کو اُچک کر لے جاتی ہے تو گھر کے باقی افراد کچھ عرصہ بعد سمندر کی طرح ہوجاتے ہیں*. *بظاہر پرسکون مگر اندر موجوں سا تلاطم سمیٹے ایک دوسرے سے نظریں چراتے مضطرب چہرے....* *کوئی تہوار ہو کوئی خوشی کا موقع ہو یہ سمندر کناروں سے باہر اچھلنے لگتا ہے ....* *یا باری تعالیٰ ہمارے پیاروں کی کامل مغفرت فرما، ان کی لغزشوں کو معاف فرما 🥹😭*
Image from Info Alert: 🚨 *دعائے مغفرت*🤲  👥 *جب موت ہمارے گھروں سے اہم افراد کو  اُچک کر لے...
❤️ 👍 😢 🤲 4

Comments