
PANSOTA LOK SAIVA (پنسوتا لوک سیوا)
June 11, 2025 at 06:13 PM
درخت لگانا ہماری قومی اور دینی ذمہ داری ہے سو ہمیں اس کو بخوبی انجام دینا چاہیے ہے. بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ سایہ دار اور پھلدار درختوں پر زیادہ توجہ دیں اور وہ بھی ایسے جو ماحول دوست ہوں شکریہ .
👍
2