سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ  Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
May 30, 2025 at 03:47 PM
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ `30مئی 2025 جمعہ` 03 ذوالحج 1446 ہجری ملتان شریف 381 اے میں `مغرب` کی نماز کے بعد چلنے والا ٹریک ویڈیو تعلیم شریف: VM-0593 22-اکتوبر-2010جمعہ محفل 14-ذیقعد-1431 ضروری تعلیم شریف پارٹ 1 ضروری تعلیمات: خاموشی (15منٹ) ، آقا جیﷺ کی عظمتِ ، آخرت کی فکر، خدا ارحم الراحمین ہے، تقدیر کی دُعا اور صدقہ، آقاجیﷺ سے نیت کی مضبوطی، ایمان والے کی حالت، عمل اور تقدیر، آپﷺ کی رہنمائی سے مُلک میں رحمت آئے گی، کائنات آقاجی ﷺ کے لیے ہے، آقاجیﷺ کے وسیلے سے شیخ جی راہنمائی فرماتے ہیں۔ آڈیو لنک: https://idreesia.com/ur/taleem/7832
Image from سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ  Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia: السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  `30مئی 2025 جمعہ` ...
❤️ 🙏 💚 😘 🌹 🌷 👍 💜 102

Comments