سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ  Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
June 9, 2025 at 09:21 AM
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ `09 جون 2025 سوموار` 12 ذوالحج 1446 ہجری ملتان شریف 381 اے میں `ظہر` کی نماز کے بعد چلنے والا ٹریک ویڈیو تعلیم شریف: VM-0602 27 اکتوبر 2010 عشاء (19 ذوالقعد 1431) محفل لیڈرز کے لیے تربیت پاکستان کے لیے رہنمائی طریقت کی وضاحت پارٹ 2 ضروری تعلیمات آقاجیﷺ کا پیغام مبارک (یہ مُلک خدا اور محمدﷺ کی دَین ہے ناشکری نہ کریں اصل حاکم اللّٰہ ہے) آقاجیﷺ کے سامنے کسی کا وزن نہیں ہے، شیخ جی کے وسیلے سے نبی کریمﷺ کی زیارت، شیخ جی ہمارے خیر خواہ، لیڈروں کو دعوت، دُعا مبارک، شیخ جی عرش تک لے جا سکتے ہیں، گنگنائے اشعار، طریقتیں آقاجیﷺ کی تابع ہیں، شیخ جی آقاجیﷺ کے سفیر، رحمٰن کی خبر آپﷺ جانتے ہیں، بشریت آدم سے شروع ہوئی، طریقت کے بنیادی اصول آڈیو لنک: https://idreesia.com/ur/taleem/7841
Image from سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ  Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia: السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  `09 جون 2025 سوموا...
❤️ 💚 🙏 😘 🌹 🌷 💜 🩷 106

Comments