سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ  Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
June 10, 2025 at 03:32 PM
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ `10 جون 2025 منگل` 14 ذوالحج 1446 ہجری ملتان شریف 381 اے میں `مغرب` کی نماز کے بعد چلنے والا ٹریک ویڈیو تعلیم شریف: VM-0291 یکم اپریل 2008 مغرب محفل نعت شریف: •محمدﷺ محمدﷺ ہی کہتے مریں گے کریں شیخ صاحب سے ایسی محبت •کرم اُن کا ہم پہ فضل اُن کا ہم پہ محمدﷺ کے نغمے ہم گاتے رہیں گے تعلیم شریف: حیاتُ النبیﷺ، نبی کریمﷺ اللّٰہ کا نور ہیں، آپﷺ کے کمالات، کائنات میں رحمت آپ ﷺ کی وجہ سے ہے، آپﷺ کے معجزات، آپﷺ قبلِ آدم عیاں، قرآن کا ظاہری معنیٰ، خدا نیت کو دیکھتا ہے، وسیلے کی تشریح، اُس طرف خاموش رہیں، آپﷺ کی شہرت خدا نے بلند کی، دعا مبارک یاوجه اللّٰه یاوجه النبیﷺ آڈیو لنک: https://idreesia.com/ur/taleem/7471
Image from سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ  Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia: السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  `10 جون 2025 منگل`...
❤️ 🙏 💚 😘 🥰 🇵🇰 🌷 🌹 96

Comments