
سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
June 11, 2025 at 09:34 AM
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
`11 جون 2025 بدھ`
14 ذوالحج 1446 ہجری
ملتان شریف 381 اے میں `ظہر` کی نماز کے بعد چلنے والا ٹریک
ویڈیو تعلیم شریف: VM-0292
10 اپریل 2008 عصر پارٹ 1
ضروری تعلیمات
محترم شیخ صاحب کی قدر و عظمت، شیخ جی کی تعلیمات پہ عمل کرنے سے خدا رسولﷺ کا قُرب نصیب، ادریسیہ کے وظائف آقاجیﷺ کی طرف سے ہیں، آقاجیﷺ سلسلوں کے تبع میں نہیں ہیں، یہاں آقاجیﷺ کا دخل ہے، شیخ جی آقاجیﷺ کے سفیر ہیں، طریقت کے بنیادی اصول، سیاستدان قرآن سے رہنمائی لیں، آقاجیﷺ جو چاہیں کر سکتے ہیں، سلسلہ ادریسیہ میں داخل ہونے والوں کی سرپرستی آقاجیﷺ کرتے ہیں، شیخ جی پہ آقاجیﷺ کا کرم، وسیلہء شیخ جی سے آقاجیﷺ سے رابطہ، آقاجیﷺ سے موافقت اور نیت کی سچائی، نماز وظیفے اور غیرتِ شیخ کی مضبوطی سے آقاجی ﷺ کی زیارت، حیاتُ النبیﷺ، وہﷺ ناممکن کو بھی ممکن کریں، شیخ جی سب کے لیے آقاجیﷺ کو پسند کرتے ہیں، شیخ جی کی محبت
آڈیو لنک:
https://idreesia.com/ur/taleem/7468

❤️
❤
💚
🙏
🌹
♥
🌷
💜
🕋
😘
106