
سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
June 11, 2025 at 02:53 PM
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
`11 جون 2025 بدھ`
15 ذوالحج 1446 ہجری
ملتان شریف 381 اے میں `مغرب` کی نماز کے بعد چلنے والا ٹریک
"ویڈیو تعلیم شریف: VM-0293
10 اپریل 2008 عصر پارٹ 2
تعلیم شریف
آقاجیﷺ کی بات پہ اندھا ہوکے چلنا ہے، ابوبکرؓ کا ایمان، اصحابِ رسولﷺ کو گالی نہیں دینی، مذہب میں احتیاط، اختلاف خدا رسول ﷺ سے دوری کا باعث، اماموں کی عظمت آقاجیﷺ کے طفیل ہے، نبی کریمﷺ کی عظمت، نبی کریمﷺ کا وسیلہ، طریقہ رسول ﷺ سے نہیں ہٹنا چاہیئے، شیخ جی کا مشن سب کو آقاجیﷺ کے طریقے پہ چلانا ہے، تقوہ اور نسب حسب، شیخ جی کی دُعا کا اثر، 70 ہزار فرشتے، آپﷺ کی امان، آپﷺ کی محبت
نعت شریف
قطاریں فرشتوں کی روضے پہ اُنﷺ کے
محمدﷺ کے پاس سلامی کی خاطر
آڈیو لنک:
https://idreesia.com/ur/taleem/7469"

❤️
💚
🙏
♥
❤
🌹
👍
💜
😘
🥰
102