Luna Corporation
May 22, 2025 at 09:59 AM
فوری ضرورت برائے سعودی عرب ( شرکہ ال اوجیمی )🇸🇦 سلیکشن بذریعہ آن لائن انٹرویوز # ایکسیویٹر آپریٹر ۔ پاکستانی HTV لائسنس ہولڈر / سعودی ہیوی لائسنس ہولڈر تنخواہ: 1400 ریال + اوور ٹائم عمر کی حد: 45 سال معاہدہ مدت 2 سال (میڈیکل، رہائش بز مہ کمپنی ) خواہشمند افراد اپنی سی وی، پاسپورٹ اور لائسنس کہ ہمراہ آفس تشریف لائیں۔ رابطہ: 👇 لونا کارپوریشن 042-37426038-39-40 Whatsapp: 03224481270
❤️ 👍 😮 5

Comments