Luna Corporation
June 11, 2025 at 09:26 AM
فوری ضرورت برائے سعودی عرب
( شرکہ ال اوجیمی )🇸🇦
سلیکشن بذریعہ آن لائن انٹرویو
*1. کرین آپریٹرز (50-ٹن)**
۔ پاکستانی HTV لائسنس ہولڈر / سعودی ہیوی لائسنس ہولڈر
تنخواہ *: 1600 ریال* + اوور ٹائم
*2. شوول آپریٹرز**
۔ پاکستانی HTV لائسنس ہولڈر / سعودی ہیوی لائسنس ہولڈر
تنخواہ: *1400 ریال* + اوور ٹائم
*3. JCB آپریٹر*
۔ پاکستانی HTV لائسنس ہولڈر / سعودی ہیوی لائسنس ہولڈر
تنخواہ: *1400 ریال* + اوور ٹائم
عمر کی حد: 45 سال
معاہدہ مدت 2 سال
(میڈیکل، رہائش بز مہ کمپنی )
خواہشمند افراد اپنی سی وی، پاسپورٹ اور لائسنس کہ ہمراہ آفس تشریف لائیں۔
رابطہ: 👇
لونا کارپوریشن
042-37426038-39-40
Whatsapp: 03224481270
👍
1