
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
June 11, 2025 at 03:54 AM
🚨 *شہزادہ داؤد، ٹائیٹن آب دوز اور سورة نور آیت40*🗣️
🌍 *اوشین گیٹ 2021سے ارب پتیوں کو سمندر کی تہہ میں 3300 میٹر نیچے ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیر کرا رہی ہے۔ ٹائی ٹینک کا ملبہ 1985 میں دریافت ہوا اور اوشین گیٹ نے 2021 سے دنیا بھر کے امراء کو اس کی سیر کرانی شروع کر دیی۔*
🛑 *شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد 18 جون کو ٹائیٹن میں سوار ہوئے اور آب دوز پانی میں اتر گئی۔ایک گھنٹہ 45 منٹ بعد آب دوز کا کنٹرول روم سے رابطہ ٹوٹ گیا، آج تک کی تحقیقات کے مطابق آب دوز پونے دو گھنٹے بعد Bathypelagic Zone میں دھماکے سے پھٹ گئ اور یہ زون 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں ہے۔*
🛑 *آب دوز کی دم اور لینڈنگ فریم ٹائی ٹینک کے ملبے سے 1600 فٹ کے فاصلے سے ملا تاہم لاشیں غائب تھیں اور یہ لاشیں سرے دست کسی ٹیکنالوجی کی مدد سے دریافت نہیں ہو سکتیں، کیوں نہیں ہو سکتیں؟*
≪•◦ ❈ 𝙃𝘼𝘽𝙄𝘽 𝘼𝙇𝙄 ❈ ◦•≫

❤️
👍
😮
😢
🤔
🤷
17