🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
June 11, 2025 at 07:35 AM
*🚨 رحیم یار خان گھریلو ملازمہ جان بحق🗣️* *_🌎گلشنِ اقبال میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی_* *_ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق، سمیہ، کوٹلہ پٹھان کی رہائشی، گزشتہ 3 سال سے گلشنِ اقبال کے شہرام نامی شخص کے گھر میں کام کر رہی تھی۔_* *_ڈی پی او نے بتایا کہ بچی کی موت میاں بیوی کے مبینہ تشدد سے ہوئی۔ واقعے کے بعد والدہ کو صرف سمیہ کی اچانک موت کی اطلاع دی گئی، اور لاش کو کفن میں لپیٹ کر رات کی تاریکی میں حوالے کیا گیا۔_* *_جب بیٹی کی لاش گھر پہنچی، تو والدہ نے دیکھا کہ جسم پر واضح تشدد کے نشانات موجود تھے۔_* *_بچی کی والدہ کی اطلاع پر پولیس نے فوری کارروائی کی اور ملزم میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔_* *_ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں سر سے پاؤں تک تشدد کے نشانات ملے ہیں۔ بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔_* *_انصاف کے منتظر یہ سوال چھوڑ رہے ہیں: کب تک معصوم بچیاں گھروں میں درندگی کا شکار بنتی رہیں گی؟،™خـــــــــان جـــــــــی 💫✨_*
😢 ❤️ 😭 🙏 18

Comments