🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
June 11, 2025 at 01:52 PM
*🚨 مسجد اقصیٰ پر اسرائیل وزیرِ کا دہوا🗣️* *_🌎اسرائیلی وزیر بن گوئر کا مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا، اعلیٰ پولیس افسران بھی ہمراہ_* _*اسرائیل کے انتہا پسند وزیرِ قومی سلامتی اتمار بن گوئر نے مسجد اقصیٰ کے صحن پر ایک بار پھر دھاوا بولا، اس موقع پر اسرائیلی پولیس اور اعلیٰ افسران بھی ان کے ساتھ تھے۔*_ _*یہ عمل فلسطینیوں اور مسلم اُمّہ کے جذبات کو مجروح کرنے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کے مترادف ہے۔*_ _*فلسطینی قیادت نے اس اقدام کو کھلی اشتعال انگیزی اور مذہبی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔*_ _*اردن اور حماس سمیت کئی مسلم ممالک نے اس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ مسجد اقصیٰ کی تاریخی حیثیت کی سنگین خلاف ورزی ہے۔*_ _*یاد رہے کہ مسجد اقصیٰ کی حفاظت اور اس کی حرمت کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے، ایسے اقدامات خطے میں کشیدگی کو ہوا دے سکتے ہیں۔*_ *_یا اللہ! مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرما، ظالموں کو نیست و نابود فرما،™خـــــــــان جـــــــــی 💫✨_*
😢 🤲 😡 🇵🇸 ❤‍🩹 💔 😭 🙏 24

Comments