🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
June 12, 2025 at 04:43 AM
*🚨 سال 2024🗣️* *_🌎سال 2024ء کو دنیا بھر میں مسلح تنازعات کا سب سے ہولناک سال قرار دیا گیا ہے۔_* _(*اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق،*_) _(*اس سال درجنوں ممالک میں شدید جنگیں، نسل کشی، اور انسانی بحران سامنے آئے۔*_) _(*سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں غزہ، یوکرین، سوڈان، اور یمن شامل ہیں۔*_) _(*لاکھوں افراد بے گھر، زخمی یا جاں بحق ہو چکے ہیں،*_) *_جبکہ عالمی برادری کی بے حسی بھی شدت سے محسوس کی گئی۔،™خـــــــــان جـــــــــی 💫✨_*
😢 👍 🫥 10

Comments