
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
June 12, 2025 at 06:10 AM
*🚨 غزہ کی 24 گھنٹوں کی رپورٹ🗣️*
*_🌎فلسطینی وزارت صحت کے مطابق صہیونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 امدادی کارکنوں سمیت 120 فلسطینیوں کو شہید کردیا_*
_*عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں کمی نہ آسکی*_
_*قابض فوج نے آج بھی خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا*_
_*24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 474 فلسطینی زخمی ہوئے*_
_*ملبے تلے دبے افراد کی لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے*_
*_7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 55,104 فلسطینی شہید اور 1,27,394 زخمی ہو چکے ہیں،™خـــــــــان جـــــــــی 💫✨_*
😢
🤲
😭
19