𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
May 20, 2025 at 10:54 AM
باکمال ہیں وہ لوگ، جو آپ کی آواز، انداز، حالات سے آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا کر، تسلی، تشفی، خیر اور خوشی کا باعث بنتے ہیں، اپنوں کے ساتھ وقت کا پتا نہیں چلتا، مگر وقت کے ســـاتھ اپنوں کا پتا چــــــل جاتا ہے۔۔۔💯🙃
*ᴀᴋʙᴀʀ ᴡʀɪᴛᴇʀ 💔🍃*
❤️
👍
❤
😜
15