𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
May 20, 2025 at 10:54 AM
سُنو! میرے لئے تم اُس عِنایت جیسے ہو، جِس کی دِید کو دُور دَراز کے مکیں، ننگے پاؤں مِیلوں کا فاصلہ طے کر کے آتے ہیں اور اپنی عقیدت کا اِظہار کرنے کے لئے ہاتھ باندھے سر جُھکائے کھڑے رہتے ہیں!!🤍 *ᴀᴋʙᴀʀ ᴡʀɪᴛᴇʀ 💔🍃*
Image from 𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️: سُنو! میرے لئے تم اُس عِنایت جیسے ہو، جِس کی دِید کو دُور دَراز کے مکی...
❤️ 👍 😮 🙏 23

Comments