𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
May 31, 2025 at 04:37 PM
*وقت بہت قمیتی چیز ہے اور تبھی مختصر بھی ہے ,اِس کا خیال رکھیے اِسے اُن لوگوں کو متاثر کرنے میں مت گنوائیے جو آپ سے محبت کر سکتے ہیں بلکہ اِسے اُن لوگوں پر خرچ کیجیے جو آپ سے پہلے سے ہی محبت کرتے ہیں۔🍂🌸*
*آپ اچھے ہیں مگر آپ کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ آپ یہ ہر جگہ ثابت کرنے کے لیے رُکیں۶۷۸۔🥹*
*زندگی موت کی دستک کا تعاقب ہی تو ہے اور جب تک ہم دستک تک پہنچتے ہیں زندگی ختم ہوجاتی ہے۶۷۸💐*
*اِسے خوبصورتی سے گزاریے اور محض اپنے لیے گزاریے ,آپ کی زندگی کا دروازہ صرف آپ ہی کے لیے کُھلا تھا اور آپ ہی اِسے دوبارہ کھولیں گے۶۷۸۔🌸*
*~🌸☊Akbar ⁰³⁰⁶⁴⁶²⁶⁶⁷⁸ writes☋✍🏻🌸~*
❤️
👍
😢
😂
😮
🙏
❤
🅱
🌱
👏
60