𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
June 2, 2025 at 03:21 PM
*اور پھر اچانک وہ کہانیاں ختم ہو جاتی ہیں، جو کبھی ہماری زندگی کی سب سے خوبصورت کہانیاں ہوا کرتی تھیں۔ اپنی مٹھاس اور تلخی سمیت وہ قصے ختم ہو جاتے ہیں۔ کبھی کبھی ہمیں اختتام کو قبول کرنا پڑتا ہے، چاہے وہ کتنا ہی تکلیف دہ کیوں نہ ہو۔ مگر سب سے مشکل بات یہ ہے کہ کچھ یادیں کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ وہ کہیں نہ کہیں ہمارے ذہن میں ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔ اور یوں زندگی چلتی رہتی ہے۔۶۷۸💔🍃🌸*
*ᴀᴋʙᴀʀ ᴡʀɪᴛᴇʀ 💔🍃*
❤️
👍
😢
❤
💔
😭
😮
🥰
☹
🍨
60