
✫اچــھـی اور ســچـی بــاتــیـں✫🤲🏻◆☜ Àᴄᴄʜɪ ᴀᴏʀ ꜱᴀᴄᴄʜɪ ʙᴀᴛᴇɴ ᴄʜᴀɴɴᴇʟ꧁
June 2, 2025 at 04:43 PM
╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
﷽
💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
◆☜(۳۷) سوال:ــــــ قادیانی قرآن میں کس شہر کے نام کا اضافہ کرتے ہیں؟
◆☜ جواب:ــــــ قادیان کا اضافہ کرتے ہیں جسکا قرآن میں ذکر نہیں۔ مرزا کہتا ہے تین شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن میں ہے مکہ مدینہ اور قادیان
◆☜(۳۸) سوال:ــــــ مباہلہ کسے کہتے ہیں اور براہ راست کسی عالم نے مرزا سے مباہلہ کیا ؟
◆☜ جواب:ــــــ بذریعہ دعا خدا سے فیصلہ چاہنے کا نام مباہلہ ہے۔ مرزا سے براہ راست صرف ایک عالم دین مولانا عبدالحق غزنوی کا مباہلہ ہوا اور اس میں مولانا غزنوی کو فتح ملی کہ مرزا قادیانی ان کی زندگی میں مر گیا۔
◆☜(۳۹) سوال:ــــــ مرزا نے کن کن زبانوں میں اپنے اوپر وحی والہام ہونے کا دعویٰ کیا ہے؟
◆☜ جواب:ــــــ عربی، عبرانی، انگلش، اردو، اور بعض ایسی زبانوں میں بھی جس کو وہ خود بھی نہیں جانتا اور نہیں سمجھتا تھا۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
https://whatsapp.com/channel/0029VafhCT6KrWQpNz9Lf42c
❤️
6