Science College, Wahdat Road, Lahore
Science College, Wahdat Road, Lahore
May 27, 2025 at 05:56 PM
کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،پنجاب بھر سکولز میں بھی گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں،صرف وہ سرکاری سکول جہاں بچوں نے یوم تکبیر کے حوالے سے تقریبات منقعد کرنی ہیں وہاں بھی صرف دو گھنٹے کے لئے سکول کھولنے کی اجازت ہوگی- 7 30 to 9 30 am. https://www.facebook.com/share/1AP1ndeJN1/
👍 1

Comments