
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
June 3, 2025 at 03:00 AM
خمینی کون تھا ؟؟؟؟؟؟
خمینی کا نسب اھل بیت سے نہیں بلکہ ہندی سکھوں سے ملتا ہے ویسے تو ہندوستان کی سرزمین اس حوالے سے بڑی زرخیز ہے کہ جو بھی اللہ عزوجل کی توحید کا دشمن، یا اس کے رسولﷺ کی رسالت کا دشمن ہوگا وہ ہندوستان میں ہی ملے گا ـ اب یہ بھی اضافہ ہوا ہے کہ خمینی لعین، نبی اکرمﷺ کے صحابہ ؓ کے دشمن کا تعلق بھی ہندوستان سے ہی تھا۔ برطانوی اخبار دی انڈیپینڈینٹ نے 1981 میں یہ انکشاف کیا تھا کہ خمینی کا اصل نام روزبہ بسندیدتہ ہے۔ اس کے والد کا تعلق جنوب ہندوستانی کے ایک سکھ گھرانے سے تھا اور اسکی ماں جرہ آغا خانم کشمیر کے معبد خانے کے ایک بڑے کاہن کی بیٹی تھی ۔ خمینی کے والد نے خمین کی طرف ہجرت کی ۔ وہاں جا کر سیکھ مذہب تر ک کرکے شیعہ مذاہب اختیار کرلیا ۔ اپنا پرانا نام سینکا سے تبدیل کر کے خود کو الموسوی خاندان کے خادم ونوکر کے طور پر متعارف کروایا ۔ بعد میں اپنا مصطفی رکھ لیا۔ شروع میں خمینی اپنے آپ کو ہندی ہی لکھتا تھا پھر اچانک ہی اپنے آپ کو موسوی و سید کہلوانے لگا ۔ کالی پگڑی پہن لی۔ بقول اس کہ کالی بگڑی پہننے کا مطلب یہ تھا کہ موصوف اہل بیت کہ ایک فرد ہیں۔ جبکہ سفید بگڑی بھی سید کی علامت تھی لیکن اہل بیت کی اولاد سے نہیں تھے ۔ایران کے شیعہ کا ابھی بھی یہی خیال ہے کہ خمینی اہل بیت میں سے تھا ـ خمینی کے والد نے شیعیت اختیار کرنے کے بعد جادو ٹونہ کا کام شروع کیا ۔ اس کے علاوہ برطانیہ کے لئے جاسوسی کا کام بھی کرتا رہا ۔ ـ جب شاہ ایران رضا بھلوی کو معلوم ہوا کہ خمینی کا والد برطانیہ کا جاسوس ہے تو اس نے اسے قتل کروا دیا ـ والد کے قتل کے بعد خمینی نے قتل ہونے کے ڈر سے عراق راہ فرار اختیار کی جہاں وہ شاہ ایران سے انتقام لینے کے منصوبہ بنانے لگا ـ وہاں سے امریکہ اور فرانس کی ایجنسیوں نے پکڑ کر اسے فرانس کا مہمان بنا دیا ــ جب شاہ ایران کے برطانیہ اور امریکہ کی تیل کمنیوں کو اجازت نا دینے پر اختلافات ہوئے تو انہوں نے شاہ ایران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ۔ متبادل کے طور پر خمینی لعین کو فرانس سے واپس بلا کر بطور عظیم رہنما ایران کا بادشاہ بنا دیا ۔ خمینی نے اپنے ساتھیوں کو یہ خبر دی تھی کہ اگر کوئی جنازہ سے گر گیا ـ یہ علامت ہے کہ وہ جہنم میں جائے گاـ اس کی وفات کے بعد شیعوں نے اس کا جنازہ لے جاتے ہوئے تین بار گرایا یہاں تک کہ اس کے جسم پر کوئی کفن ہی نا رہا اور شیعہ نے اپنے پیروں تلے روند ڈالا۔

👍
🖐
😂
🐕🦺
❤️
😡
🖐️
💩
😮
🙌
293