دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
June 10, 2025 at 01:58 PM
*یہ صاحب ویسے تو شاہین ختمِ نبوت نام جانے پہچانے جاتے ہیں ان کے شیعہ حمایت میں اور اکابرین علمائے دیوبند بلکہ چودہ سو سالہ علمائے محققین کے عقائد سے ہٹ کر کچھ جاہلانہ اعتراضات کا تفصیلی رد تو 50 روزہ ختمِ نبوت و رد شیعیت کورس میں کیا گیا ہے۔ یہ نیا کلپ سنیں ان کے الفاظ سنیں اور ان کی شکل شریف دیکھیں اس کلپ پر تفصیل سے الگ تبصرہ لکھیں گے. ان شاءاللہ تعالیٰ!*
👍 😢 ❤️ 🙏 🖐 😂 😭 😡 113

Comments