
Preparation With Sir Ammar PPSC FPSC PMS CSS NTS SPSC KPKSC OTS FIA GOVT Jobs GK MCQs Latest Jobs IB
June 12, 2025 at 08:12 AM
حضرت خدیجہؓ کا لقب :: طاہرہ
📌 حضرت ابو بکرؓ کا لقب :: صدیق
📌 حضرت عمرؓ کا لقب :: فاروق
📌 حضرت عثمانؓ کا لقب :: ذوالنورین
📌 حضرت علیؓ کا لقب :: شیرِ خدا
📌 سب سے پہلا خلیفہ :: حضرت ابو بکرؓ
📌 قرآن پاک کا پہلا حافظ :: حضرت محمد ﷺ
📌 قرآن کو کتابی شکل میں جمع کیا :: حضرت ابو بکرؓ
📌 سب سے طویل عمر والے صحابی :: حضرت انسؓ
📌 یوم الفرقان (جنگ بدر) :: 17 رمضان
📌 غزوہ احد کب ہوا :: 3 ہجری
📌 سب سے پہلے ہجرت کس نے کی :: حضرت عثمانؓ
📌 نبی ﷺ کی ہجرت مدینہ کی طرف ہوئی :: 622ء
📌 مدینہ میں اسلام کا پہلا مدرسہ :: صفہ
https://whatsapp.com/channel/0029VauFw0rLSmbiVHcyiw05
❤️
👍
4