
⇨🥀♡ℙ͟𝕒͟𝕚͟𝕘͟𝕙͟𝕒͟𝕞͟ ͟𝔼͟ ͟𝕀͟𝕤͟𝕝͟𝕒͟𝕞͟🤍.ι𝕝𝕝ι𝕝ι✭✰
May 17, 2025 at 03:41 PM
غزہ کی صورت حال انتہائی خطر ناک بنتی جا رہی ہے غزہ میں سٹاک مال 90 فیصد ختم ہو چکا ہے ہمارے ساتھی دو دن سے دوکان سے اشیاء خوردو نوش خریدنا چاہ رہے ہیں بھرپور کوشش کے ساتھ بھی نہیں مل رہا 💔
ایسی صورتحال میں اہل غزہ موت کے منہ میں تیزی سے جارہے ہیں اہل غزہ کو مت بھولیں آواز لگاتے رہیں۔
نجم الثاقب
😢
🇵🇸
👍
💔
6