🪴افتخارکنسلٹٹی🪴
June 12, 2025 at 04:49 AM
*امریکا / چین تجارتی معاہدہ طے پا گیا / مارکیٹ میں مثبت رجحان متوقع*
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ مکمل ہو گیا ہے، جس کی حتمی فراہم منظوری صدرشی اور ان کے درمیان طے پائے گی۔ معاہدے کے تحت چین امریکہ کومینٹس اور قیمتی معدنیات فر کرے گا جبکہ امریکہ چین کو چینی طلبہ کے لیے یونیورسٹیوں تک رسائی سمیت دیگر سہولیات دے گا۔ امریکہ 55 فیصد ٹیرف جبکہ چین 10 فیصد ٹیرف وصول کریگا۔ یہ خبر کاٹن فیوچر میں مثبت رجحان پیدا کر سکتی ہے۔ ٹیرف واضح ہو جانے سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کم ہوئی جس سے کاٹن کی قیمتیں مستحکم یا بڑھ سکتی ہیں۔