UNHCR Pakistan Information Channel
UNHCR Pakistan Information Channel
May 28, 2025 at 11:17 AM
افغان پناہ گزین جن کے پاس پروف آف رجسٹریشن (PoR) یا یو این ایچ سی آر کا جاری کردہ پناہ گزین کارڈ موجود ہے، انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی شناختی دستاویزات ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں تاکہ ان کی حفاظت اور سلامتی یقینی بنائی جا سکے۔ اگر انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے روکا یا سوالات کیے گئے، تو ان سے یہ دستاویزات دکھانے کے لیے کہا جا سکتا ہے۔ براہ کرم اصل کارڈ کے ضیاع کی صورت میں ایک یا زیادہ نقول اپنے گھر پر بھی محفوظ رکھیں۔
❤️ 👍 😢 🙏 😂 179

Comments