Mohaddis Media
Mohaddis Media
June 7, 2025 at 01:10 AM
🕋✨ *عید الاضحیٰ مبارک* ✨🕋 *آپ سب کو MohaddisMedia کی جانب سے عید قربان کی پرخلوص مبارکباد!* یہ دن محض خوشیوں کا نہیں، بلکہ ایثار، قربانی، اطاعت و فرمانبرداری کی عظیم مثال حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہمیں خلوصِ نیت سے اپنی زندگیوں کو دینِ اسلام کے مطابق ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🐑 اپنی قربانی میں محتاجوں کو شریک کیجیے 🤲 دلوں کو بغض و حسد سے پاک کیجیے 🕌 اور تقرب الٰہی کے حقیقی مفہوم کو پہچانیے
Image from Mohaddis Media: 🕋✨ *عید الاضحیٰ مبارک* ✨🕋 *آپ سب کو MohaddisMedia کی جانب سے عید قرب...
❤️ 👍 2

Comments