
Mohaddis Media
June 8, 2025 at 07:07 AM
*تقسيم وراثت: اہم سوالات کے جوابات | ڈاکٹر حافظ انس نضر | میراث: شریعت کا عادلانہ نظام | قسط 08 | محدث میڈیا*
📹 ویڈیو لنک👇
https://youtu.be/Q1GAZmkTqZE?si=dc2ZacgkPfBoaEHg
اگر میت کے ورثاء میں شوہر، بہن، بھائی اور بھانجی ہوں، تو وراثت کس طرح تقسیم کی جائے گی؟ اگر میت کے ورثاء میں 2 بھائی، 2 بہنیں اور بیوہ شامل ہوں، تو وراثت کی تقسیم کیا ہوگی؟ اگر ایک عورت نے اپنی زندگی میں ساری جائیداد اپنی بیٹی کو دے دی، اور وفات کے بعد اس کے ورثاء میں علاتی بہن، علاتی بھائی اور بھتیجا ہوں، تو وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟
📢 مستند علمی و تحقیقی اور معلوماتی مواد حاصل کرنے کےلیے محدث میڈیا کو فالو کیجئیے! اور ہماری دیگر خدمات وزٹ کرنے کےلیے مندرجہ ذیل لنک ٹری پر کلک کریں۔
https://linktr.ee/MohaddisMedia
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
👍
1