
JI Posting
June 11, 2025 at 09:41 PM
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر
وفاقی بجٹ میں کے فور منصوبہ کیلئے صرف 3 ارب مختص کرنے کے مضمرات پہ گفتگو کر رہے ہیں
کس طریقہ سے بالواسطہ طور پہ ٹینکر مافیا کے ہاتھوں کراچی کے شہریوں کو یرغمال بنایا جا رہا ہے
وفاقی اور صوبائی ارباب اختیار نلکوں میں پانی پہنچانے کو تیار نہیں
کے فور کیلئے جب کہ دو ارب کی ہر ماہ ضرورت ہے۔ وفاقی PDM حکومت نے سالانہ 3 ارب رکھے ہیں
WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqZqyhInlqS8Jlia70c
👍
2