
The Islamia University of Bahawalpur Pakistan
May 25, 2025 at 01:39 PM
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے آج نواب آف بہاولپور سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی برسی کے موقع پر قلعہ ڈراور کے نزدیک شاہی قبرستان میں انکے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور انکی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ تقریب میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ، کمشنر بہاولپور مسرت جبین، آر پی او رائے بابر ،پرنس بہاول عباسی، صاحبزادہ عثمان عباسی، صاحبزادہ عمر عباسی، صاحبزادہ عاصم عباسی، خالدمحمود ججہ رکن صوبائی اسمبلی، سعود مجید و دیگر حکام موجود تھے۔
https://www.facebook.com/share/p/1Euo5YM9xc/
❤️
😂
🙏
😢
9