
EhsanTechCorner Official
June 11, 2025 at 01:07 AM
ایپل نے سات سال ہی اڑا دی اپنے ائیو ایس اپڈیٹ میں سے ریمرز کا کہنا ہے کہ ایپلس جو ہے سیکشن نمبر سسٹم کو ڈچ کرنے والا ہے دیٹ مینز کہ جو ائی ایس اپڈیٹون ٹو تی ایسے اتے تھے 19 کی جگہ سیدھا اچھا ورژن وہ سیم کرنا چاہتے ہیں جیسے کہ ابھی جو کرنٹ ورژن ہے 26 پر فیو جمپ کر رہے ہیں کیونکہ 2026 مارکیٹ اس کو 2025 میں شروع کر دیں گے لیکن یوز تو ایکچول میں 26 میں ہوگا نا فیچرز بھی تو ایکشن میں 26 میں ائیں گے مارکٹ تو ان کا ہے یہ بھائی پانچ سال پہلے کر دیتے ایک انٹرنل کور بتاؤں صرف نمبر بڑھ رہا ہے فیچرز وہی چار سال پرانے ہیں کہ ایسے نمبر گیم کھیل لیتا ہوں تھوڑا مارکیٹنگ ہو جائے گی اور لوگ تھوڑا ریل ایشو سے ڈسٹریکٹ ہو جائیں گے کیونکہ ائی پیڈ ان کا ابھی بھی ملٹی ٹاسکنگ نہیں کر سکتا جو یو ایس 26 پہ رن کر رہا ہے بیسکلی 2026 ماڈل 2025 ماڈل بٹ تم بتاؤ ا س ایسی بس مارکیٹنگ ہو جائے لوگوں کا کٹ جائے۔