ISLAM And World IMPORTANT🤝🌍
ISLAM And World IMPORTANT🤝🌍
June 12, 2025 at 12:21 PM
*کچھ خواہشات دل میں ایسی ہوتی ھیں..* *جو پوری نہ ہوں تو انہیں رب کے سامنے رو کر بہا دیا کریں..* *یہ سوچ کر بہایا کریں کہ..* *میرا رب تو "السمیع و البصیر" ھے..* *وہ تو ہماری ان کہی خواہشات بھی جانتا ھے..* *وہ تو "عَلِيۡمٌ بِذَاتِ الصُّدُرۡ" ھے..* *وہ تو جانتا ھے کہ..* *اس کے بندے کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسوں..* *ان خواہشات کے لیے اس کی رضا کے لیے ھیں..* *اور جو اس کی رضا میں راضی ہو جائے..* *اس کے لیے پھر وہ* *حکمتوں،مصلحتوں والے فیصلے کرتا ھے..* *اور اس کے فیصلے بہت کمال کے ہوتے ھیں..* *اور جب یہ یقین پختہ ہو کہ..* *اللہ کا ہر فیصلہ میرے لیے کسی مصلحت سے خالی نہیں..* *پھر اللہ کی رضا میں راضی رہنا آجاتا ھے..* *پھر کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے پہ یہ نہیں کہا جاتا کہ ایسا کیوں ہوا اور کیوں نہیں ہوا..* *پھر ہر حال میں زبان پہ "اَلۡحَمۡدُ لِلّٰه" ہوتا ہے*

Comments