Women/Man Group Support Job
June 2, 2025 at 08:00 AM
*سیلز مین* کی ضرورت ہے
ایک مشہور راشن سپلائی کرنے والی کمپنی کو سیلز مین درکار ہے۔
*تنخواہ:* 35,000 روپے
*حاضری الاؤنس:* 3,000 روپے
*کام کی نوعیت:* کمپنی کی گاڑی کے ساتھ جا کر سامان کی سپلائی کرنا
*تعلیم:* کم از کم میٹرک
*مقام:* کورنگی اور اس کے قریب رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔ 03307000952