
Raja
June 11, 2025 at 08:46 AM
اپنی اولاد کی اصلاح اس انداز سے کریں جیسے ایک دوست کرتا ہے۔ ان کے قریب رہیں، ان سے بات کریں، ان کی بات سنیں تاکہ وہ آپ سے ڈرے بغیر ہر بات کھل کر شئیر کر سکیں۔ ایک محبت بھرا رشتہ ہی اعتماد کی بنیاد رکھتا ہے۔ اولاد کو سنبھالنے کے لیے سختی نہیں، سمجھداری اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے
https://youtu.be/xdobNMF1sWc?si=hFFmPInZGA4Pz02X
