
Dr. Parvez Madani
June 5, 2025 at 06:30 PM
یوم الخُلیف کیا ہے؟ حج کے ساتھ مکہ مکرمہ کی خواتین کی ایک روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔ جب حجاج کرام اور مرد حضرات نو ذی الحجہ کومیدان عرفات میں ہوتےہیں تو مکہ معظمہ بالخصوص مسجد حرام کی قرب وجوار کی کالونیوں میں بسنے والی خواتین ’عرفہ‘ کے روز خانہ کعبہ شریف میں حاضری دیتی ہیں ، طواف کرتی ہیں، حجر اسود کو بوسہ دیتی اور ملتزم کے مقام پر دعائیں کرتی ہیں۔۔ اس دن کو مکہ مکرمہ کے محلوں میں یوم الخلیف کہا جاتا ہے۔۔
#daar_news #دار_نیوز #یوم_عرفہ #عرفات
شیخ بن باز شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کی روحانی بیٹیاں
بنات مکہ

❤️
👍
🤲
😮
23