
Dr. Parvez Madani
June 6, 2025 at 12:01 AM
Breaking News: More than 1.6 Million pilgrims have performed Hajj this year 2025/1446..
#hajj #hajj1446 #hajj2025
حج 2025ء ایک نظر میں:-
مجموعی حجاج کی تعداد: سولہ لاکھ تہتر ہزار دو سو تیس (1673230)
انٹرنیشنل حجاج: پندرہ لاکھ چھ ہزار پانچ سو چہتر
لوکل حجاج: ایک لاکھ 66 ہزار چھ سو چون
امسال کل 172 ممالک بشمول مملکت سعودی عرب کے شہریوں نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی!

❤️
👍
🤲
❤
Ⓜ
🌹
👏
💎
💝
😢
40