Prof. Dr. Hassan Mohi-ud-Din Qadri
Prof. Dr. Hassan Mohi-ud-Din Qadri
June 7, 2025 at 02:06 AM
اسلامیان پاکستان اور جمیع امت محمدیہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں، عیدالاضحیٰ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے انسانیت سے بے لوث محبت اور ہمدردی کا پیغام دیتی ہے، اس عید پر دلوں کو جوڑیں باہمی نفرتیں اور کدورتیں ختم کرکے اپنی آخرت سنواریں۔ اس موقع پر اپنے عزیزوں، ضرورت مندوں اور ہمسایوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا نہ بھولیں۔ #drhassanqadri #eidmubarak #eiduladha2025
Image from Prof. Dr. Hassan Mohi-ud-Din Qadri: اسلامیان پاکستان اور جمیع امت محمدیہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں...
❤️ 19

Comments