Balochistan Jobs & Info
Balochistan Jobs & Info
May 14, 2025 at 07:41 AM
اطلاع برائے انٹرویو نظامت خواندگی وغیر رسمی تعلیم محکمہ سماجی بہبود نظامت خواندگی و غیر رسمی تعلیم بلوچستان میں سپروائز، ایم آئی ایس اسسٹنٹ، اور اکاونٹنٹ اسسٹنٹ کی آسامیوں کے لئے تحریر امتحان دینے والے امیدواران کے انٹرویو ذیل شیڈول کے مطابق ہونگے۔ مزید معلومات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں https://blnjobs.com/literacy-and-non-formal-education-balochistan-interviews-2025/ بلوچستان جابز۔ مستند، بروقت اور مکمل معلومات کے لیے ہمارا چینل ابھی فالو کریں۔ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaChS9m7z4kdPBw6mG1R جابز کی تفصیلی ویڈیوز، اپلائی کا طریقہ اور رہنمائی دیکھنے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/balochistanjobs
Image from Balochistan Jobs & Info: اطلاع برائے انٹرویو نظامت خواندگی وغیر رسمی تعلیم محکمہ سماجی بہبود  ن...
👍 🙏 2

Comments