
Balochistan Jobs & Info
June 5, 2025 at 10:54 AM
*محکمہ زراعت توسیع بلوچستان 457 آسامیوں کا اپلیکیشن فارم*
📅 آخری تاریخ: 11 جولائی 2025
محکمہ زراعت توسیع بلوچستان (Extension ) میں درج ذیل گریڈ 01 تا 12 کی 457مختلف آسامیاں آئے ہوئے تھے یہ ان کا اپلیکیشن فارم ہے۔
طریقہ کار: درخواست فارم کے دونوں پیج کو PDF میں ڈاونلوڈ کر کے اس کے ساتھ تمام Documents منسلک کر کے ضلعی سطع کے آسامیوں کے فارم آپ کے ضلع کے دفاتر میں جمع ہوںگے ڈویژنل سطع کے آسامیوں کیلئے متعلقہ ڈویژنل ڈائریکٹر کے دفاتر میں جمع ہوںگے اور صوبائی سطع کے کوئٹہ میں جمع ہوںگے
مزید معلومات و اس درخواست فارم کو PDF میں ڈاونلوڈ کرنے کےلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://blnjobs.com/agriculture-extension-department-balochistan-jobs-2025/
ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaChS9m7z4kdPBw6mG1R
جابز کی تفصیلی ویڈیوز، اپلائی کا طریقہ اور رہنمائی دیکھنے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/balochistanjobs

👍
4