
Maktaba Farooq
May 20, 2025 at 01:41 AM
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے ممالک میں سے کسی ایک کو آزمائش میں ڈالتے ہیں تاکہ وہ باقی ممالک کے ایمان کا جائزہ لے۔۔۔
آیا وہ زندہ ہیں یا مردہ،
کیونکہ امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے اگر اسکا ایک عضو دوسرے عضو کی تکلیف محسوس نہیں کرتا تو وہ یا تو بے حس ہوتا ہے یا مردہ
🖋️شیخ الطریفی

👍
😢
3