
Maktaba Farooq
May 21, 2025 at 01:07 PM
*فتنہ گوہر شاہی – حقیقت آشکار، گمراہی بے نقاب*
الحمد للہ! مکتبہ فاروق نے موجودہ دور کے سب سے خطرناک فتنوں میں سے ایک، ریاض احمد گوہر شاہی کے جھوٹے دعویٰ مہدویت اور گمراہ کن نظریات کے خلاف ایک جامع، مدلل اور تحقیقی کتاب "فتنہ گوہر شاہی" شائع کی ہے۔
یہ کتاب صرف ایک تنقیدی جائزہ نہیں بلکہ ایک دستاویزی شہادت ہے جو جھوٹ، فریب، اور دجل کے پردے چاک کر کے اصل حقیقت کو منظر عام پر لاتی ہے۔
کتاب میں شامل ہیں:
جھوٹے مدعی مہدویت کے عقائد و نظریات کا تحقیقی جائزہ
ممتاز علما کے فتاویٰ جات
عدالتی فیصلے اور ریکارڈ
متنازع کتب کی عکسی شہادتیں
چشم کشا انکشافات اور ہوش رُبا واقعات
فکری و علمی مضامین اور تنقیدی تجزیے
مکتبہ فاروق نے اس کتاب کو بہترین کوالٹی کے ساتھ شائع کیا ہے۔ طباعت ہر اعتبار سے دلکش اور معیاری ہے۔
یہ کتاب ہر اس فرد کے لیے ناگزیر ہے جو دین اسلام کے نام پر کیے جانے والے فتنوں کی شناخت اور ان کا رد مؤثر انداز میں کرنا چاہتا ہے۔ آج جب گوہر شاہی کے پیروکار سوشل میڈیا اور عوامی ذہنوں میں گمراہی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ کتاب ان کے تمام دلائل کا ٹھوس اور ناقابلِ تردید جواب فراہم کرتی ہے۔
مطالعہ کریں، شعور بیدار کریں، فتنوں سے بچیں اور دوسروں کو بھی محفوظ کریں۔
کتاب کی فراہمی کے لیے رابطہ کریں:
مکتبہ فاروق
7409790171
نئی کتابوں کی معلومات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaFYLIgGZNCyld3V4k3a