
Pakistan All Jobs Updates
June 12, 2025 at 11:45 AM
*وزیرتعلیم کی پریس کانفرنس* 👇
- سالانہ امتحانات کا ڈھانچے کو تبدیل کرنے جا رہا ہوں۔
- سرکاری سکولوں کے بچے بہت قابل ہیں۔
- پرائیویٹ مافیا کو من مانی نہیں کرنے دوں گا۔
- اس دفعہ تھوڑی سی نقل کو روکنے کی کوشش کی تو سرکاری سکولوں کے بچے پوزیشن لینے لگ گئے۔
* پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کر دیں، صوبے کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات ہوں گے، ہیڈ ماسٹرز کو دس ہزار روپے اضافی معاوضہ دیا جائےگا۔
وزیرتعلیم کا کہنا ہے کہ کئی سالوں سے اسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرز تعینات نہیں ہوسکے، مستقل ہیڈماسٹرز کی تعیناتی سےتعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔
👍
😂
2