
II Poetry Love Sad Romantic Urdu Song Video Status Islamic عشق محبت اردو شاعری
May 17, 2025 at 01:13 AM
"آزمائش کے لیے چُنے جانے والوں کی دُعاؤں کو بھی
اللّٰہ نے قبولیت کے لیے چُن رکھا ہوتا ہے۔
وہ تمہارے ہاتھوں کو تب تک خالی نہیں کرتا،
*جب تک وہ اِنہیں اور بہتر چیز سے بھرنے کا ارادہ نہ کر لے۔*🤎🔐"

❤️
❤
💯
👍
💗
💞
📞
😂
🤲
🩵
94